ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض ناز کی ڈی ایس پی سٹی اسد اسحاق کی والدہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی
Published: 27-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض ناز نے ڈی ایس پی سٹی اسد اسحاق کی والدہ کی وفات پر انکے گھر جا کر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔