Published: 29-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ کینٹ پولیس نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار لیا،گرفتار ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جرائم کی بیخ کنی کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران۔