Published: 30-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مرزا جاوید اقبال کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دییگئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔