Published: 30-11-2023
(رپورٹ شیخ شہباز علی)دینہ پولیس کی بڑی کاروائی،02اشتہاری مجرمان گرفتار دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02 اشتہاری مجرمان اکرم اور روزی کو گرفتار کر لیا اشتہاری مجرمان گزشتہ 04سال سے دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں مطلوب تھے شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمودباجوہ