Published: 20-12-2023
(رپورٹ رانا مہتاب اسلم سے)نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری حسنین کائرہ،کاروباری شخصیت مہر توصیف کائرہ، کاروباری سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شمریز علی کائرہ،محمد امین بٹ، رانا محمد وقاص سمیت دیگر دوست احباب نے ڈپٹی بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل ارسلان خاں کے ساتھ ان کے چچا جان کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل رانا مہتاب اسلم، نمائندہ خصوصی مرزا ظفر اقبال، بھی ہمراہ موجود ہیں