Published: 26-12-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ویلڈن ایس ایچ او تھانہ سلانوالی پولیس‘منشیات فروش کا مکروہ دھندہ کرنیوالے 04 منشیات فروش رنگے ہاتھوں تھانہ سلانوالی پولیس کے شکنجے میں آ گئے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے شراب، لہن، چرس اور آلات کشید برآمد‘ گرفتار ملزم خان سے شراب 120 لیٹر،لہن 260 لٹر اور آلات کشید برآمد گرفتار منشیات فروش رمضان سے شراب 20 لیٹر اور لہن 20 لیٹربرآمد گرفتار ملزم خالد سے چرس 01 کلو 300 گرام برآمد اور ملزم نعیم سے چرس 550 گرام برآمد گرفتار ملزمان الگ الگ مقامات پر منشیات فروشی کا دھندہ کرتے تھیملزمان نے نئے سال کے موقع پر منشیات فروخت کرنی تھی منشیات فروشوں کے خلاف سرگودھا پولیس کا بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران