ایس پی انویسٹی گیش محمد ریاض کی کرسمس کے موقع پر چرچ ہائے پر موجود سکیورٹی کی چیکنگ
Published: 26-12-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض نے کرسمس کے موقع پر چرچ ہائے پر موجود سیکورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا اور افسران کو فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کی ہدایت کی