Published: 29-12-2023
(رپورٹ شیخ شہباز علی سے)معروف سیاسی شخصیت سابق ناظم ملک نصراللہ اعوان کے بھائی ملک سلیمان نصراللہ اعوان کے چچا جان کا ختم دسواں پڑھا گیا جس میں سیاسی سماجی راہنماؤں کی بھرپور شرکت اور ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی خصوصی خطاب حضرت علامہ حفیظ اللہ مصطفائی نے کیا خصوصی نعت محمد نواز چشتی غلام فرید چشتی نے پیش کی نقابت کے فرائض عابد حسین جلالی نے سر انجام دئیے حضرت علامہ حفیظ اللہ مصطفائی نے عظمت والدین پر ایمان فروز خطاب کیا اور فلسف حیات بیان کیا مہمانوں کا استقبال ملک سلیمان نصراللہ اعوان ملک حمزہ اور دیگر برداران نے کیا ختم دسواں میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی