سرگودھا:چوری،ڈکیتی، قتل،اقدام قتل اور موٹر سائیکل چوری کے 07 مقدمات میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

Published: 31-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:چوری،ڈکیتی، قتل،اقدام قتل اور موٹر سائیکل چوری کے 07 مقدمات میں مطلوب دو ملزمان گرفتار‘ گرفتار ملزمان علی حسن اور عمران کے قبضہ سے 04 موٹر سائیکل اور 01 رکشہ برآمد وارداتوں میں چھینی گئی نقدی 05 لاکھ 39 ہزار روپے بھی برآمد‘گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے دو غیر قانونی پسٹل 30 بور بھی برآمد‘ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے جرائم پیشہ عناصر کے خاتمہ کیلئے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے خطرناک ملزمان کو گرفتار کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاون اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہیڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران۔