Published: 02-01-2024
(رپورٹ مرزا ظفر اقبال سے)دیونہ گروپ کے آزاد امیدوار رضا علی ممتاز دیو نہ کے کاغذات نامزدگی منظور‘دیونا گروپ نے جلد انتخابی مہم شروع کرنے کا اندیہ دے دیا دیونا گروپ کا عوامی خدمت میں ضلع گجرات میں معتبر نام ہے دیونہ گروپ کی مقبولیت سے ثابت ہوتا ہے دیونہ گروپ حلقہ پی پی 33 کے ٹاپ امیدواروں میں شامل ہے گاؤں گلی محلہ میں پر زور مہم شروع کرنے کا مشن جاری ہے۔