فیصل مسعود اسسٹنٹ کی محکمانہ پرموشن‘کولیگز کیلئے پر تکلف دعوت کا اہتمام

Published: 02-01-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔چوہدری جمشید اختر)فیصل مسعود اسسٹنٹ پی آر او کھاریاں سرکل کی طرف سے محکمانہ پرموشن امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے پر اپنے کولیگز کے لیے پر تکلف دعوت کا اہتمام تفصیلات کے مطابق فیصل مسعود اسسٹنٹ پی آر او کھاریاں سرکل نے محکمانہ پرموشن امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے پر اپنے کولیگز کے لیے پر تکلف دعوت کا اہتمام رہتاس مارکی جی ٹی روڈ پرکیا۔جس میں ریڈر ڈی پی او گجرات انسپکٹر مبارک شاہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر حسرت عباس،پی آر او ٹو ڈی پی او گجرات چوہدری عامر خورشید،یاسر رمضان سپیشل برانچ گجرات اور دیگر ساتھیوں نے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ فیصل مسعود نے تمام معزز مہمانوں کا پر تپاک استقبال کیا اور دعوت میں آنے پر شکریہ ادا کیا۔