گجرات پولیس کا شہداء کی برسی پر شہداء کی لحد پر حاضری کا سلسلہ جاری

Published: 03-01-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر گجرات پولیس کا شہداء کی برسی پر شہداء کی لحد پر حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔