Published: 05-01-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:06 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم تھانہ عطاء شہید پولیس کی حراست میں گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے باضابطہ قانونی کاروائی شروع رئیس خان نے 06 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیاگرفتار ملزم کو قانون کے مطابق قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران