کھاریاں‘ ڈنگہ: نہر اتووالہ رندھیر کے قریب نامعلوم خاتون کی لاش برآمد‘ تا حال شناخت نہ ہوسکی
Published: 15-01-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کھاریاں ڈنگہ / لاش برآمدتھانہ ڈنگہ کے علاقے نہر اتووالہ رندھیر کے قریب سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے لاش قبضے میں لے لی ورثاء کی تلاش جاری‘لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔