Published: 24-01-2024
(رپورٹ۔ شیخ شہباز علی سے) سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہpp29 نوابزادہ حیدر مہدی کی نمبردار چوہدری طارق مہر سرہالی خورد کی رہائشگاہ پر مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا چیئرمین یوسی دہمتھل مرزا عقیل بیگ سگھر‘ماسٹر چوہدری غلام رسول سرہالی‘طاہر مجید نون‘چوہدری اشتیاق نون سرہالی‘چوہدری عارف چوہان‘چوہدری ظفر چوہان سرہالی‘حاجی غلام نبی سرہالی‘چوہدری عثمان چوہان‘چوہدری اقبال‘چوہدری معظم طارق چوہان‘چوہدری رحیم اخترسرکیاں‘غضنفر وڑائچ‘اکرام اللہ‘حاجی افضل‘ملک خاور بشیر‘اختر چوہان‘حامد طاہر نون‘رضوان غلام نبی‘محمد ساقب‘محمد صدیق‘حاجی محمد‘حاجی اشفاق‘آصف قریشی‘حاجی بہادر علی‘محمد اویس چوہان‘زین چوہان‘محمد عثمان‘محمد فیصل سرہالی‘ملک مظہر انور‘محمد عمران‘محمد علی‘چوہدری بلال ممبر‘ملک ناصر‘ڈاکٹر عبدالرحمن‘چوہدری وارث چوہان‘ملک علی شان سمیت و دیگر احباب کی کثیر تعداد میں شرکت۔