Published: 26-01-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)معمولی لڑائی جھگڑے پر موضع حطارکا نوجوان قتل۔تھانہ ٹانڈہ پولیس نے وقوعہ میں ملوث مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتارکر لیا۔