ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض اور ڈی ایس پی لیگل اختر محمود گوندل کی ضلع بھر میں تعینات تعمیل سٹاف کے ساتھ میٹنگ
Published: 28-01-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض اور ڈی ایس پی لیگل اختر محمود گوندل کی ضلع بھر میں تعینات تعمیل سٹاف کے ساتھ میٹنگ۔ ہر قسم کے عدالتی احکامات کی بروقت تعمیل کے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔