جلالپورجٹاں: غریب بزرگ خاتون کی ریسکیو 15پر کال کر کے مدد مانگی‘ ایس ایچ او نے راشن اور مالی امداد بھجوادی

Published: 02-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)جلالپورجٹاں کی رہائشی غریب بزرگ خاتون نے ریسکیو15پر کال کرکے پولیس سے مدد مانگی۔جس پر ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے فوری طور ضرورت مند خاتون کے لئے راشن اور مالی امداد بھجوائی۔