Published: 02-02-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ میانہ گوندل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل ضیغم عباس ہاشمی اور انکی ٹیم محمد آصف اے ایس آئی اور اصغر اے ایس آئی کی منشیات کے خلاف کاروائی۔ ملزمان خالد محمود اور ظفر اقبال سکناے ڈفر کے قبضہ سے 1100گرام اور1150گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کئے۔