Published: 08-02-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی اور آر پی او طیب حفیظ چیمہ کا دورہ گجرات‘ ضلعی ہنگامی آپریشن سنٹر میں جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ڈی پی او گجرات سید اسد مظفراور ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے ساتھ جنرل الیکشن کے انتظامات اورضلع میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے میٹنگ کی گئی۔