مرکزی مجلس شوری کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات‘ رہنمائی کی درخواست

Published: 18-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)مرکزی مجلس شوری نے اتفاق رائے سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے درخواست کی وہ جماعت کی ذمہ داریوں کو حسب سابق بطور امیر ہماری رہنمائی فرمائیں۔مجلس شوری کی کمیٹی لیاقت بلوچ‘امیر العظیم‘راشد نسیم‘پروفیسر ابراہیم‘ اسد اللہ بھٹو‘امیر جماعت سراج الحق کے پاس تشریف لے گئے شوری کا احساس پہنچایا امیر جماعت نے شوری کی درخواست قبول کرکے تشریف لائے اور باقی اجلاس کی صدارت فرمائی اور خطاب فرمایا۔