Published: 18-02-2024
(رپورٹ:۔ سلیمان بٹ سے)سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر شائقین کرکٹ کو پھول دینے کا سلسلہ جاری، لیڈی وارڈنز نے شائقین کرکٹ میں پھول تقسیم کئے، شہریوں کی جانب سے ٹریفک افسران کے اقدام پر خوشی کا اظہار، پی ایس ایل میچز میں ٹریفک پولیس اہم کردار ادا کر رہی ہے، عوام کو میچز کے دوران ہر ممکن سہولیات دی جا رہی ہیں، عمارہ اطہر