ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر ویگہ سکول سسٹم میں سٹوڈنٹس کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر دیا گیا
Published: 22-02-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر ویگہ سکول سسٹم میں سٹوڈنٹس کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر دیا گیا۔