Published: 25-02-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:چوکی فروکہ پولیس کی کاروائی راہزنی کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان اور تین غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار‘راہزنی کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان عبداللہ اور ضیاء اللہ گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لوٹی ہوئی رقم کل مالیتی 01 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد اسی طرح غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان منصور، ظہور اور سمیع گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بندوق 12بور، رپیٹر 12 بور اور پسٹل 9mm برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع جرائم کی بیخ کنی کیلئے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران