راولپنڈی:14ملزمان گرفتار،665 پتنگیں اورڈوریں برآمد‘مقدمات درج

Published: 25-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری، 14ملزمان گرفتار،665 پتنگیں اورڈوریں برآمد،ملزمان کے خلاف تھانہ رتہ امرال،پیرودھائی اورآراے بازار میں مقدمات درج کرلیے گئے۔