تھانہ بڈیانہ پولیس: بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد‘2ملزمان کو گرفتار
Published: 25-02-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ بڈیانہ پولیس نے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کر کے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا‘ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے پابند سلاسل کر دیا گیا.