ٹریفک پولیس کا اہلکار منور حسین دوران ڈیوٹی کنٹینر ٹرالا کی زد میں آ کر شہید

Published: 03-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات المناک حادثہ: ٹریفک پولیس اہلکار منور حسین سرگودھا روڈ پر واقعہ رسول مارکی کہ سامنے ڈیوٹی سرانجام دے درہے تھے۔ شاہین چوک سے منڈی بہاوالدین کی طرف جاتے کنٹینر ٹرالاکی زد میں آکر شہیدہو گئے۔