Published: 04-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ بھلوال صدر پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینا گیا مال مسروقہ بھی برآمد گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی اور 03 موٹر سائیکل برآمد برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران