Published: 05-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نقب زنی کے مقدمات میں مطلوب 3 رکنی گینگ تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی گرفت میں، گرفتار گینگ کے قبضہ سے 2 لاکھ مالیت سے زائد کا مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیاملزمان تھانہ بھلوال سٹی پولیس کو چوری اور نقب زنی کے مقدمات میں مطلوب تھے،اسی طرح دوران کاروائی ایک ملزم سے پسٹل 30 بور بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا بہترین کاروائی پر ڈی پی او نے ایس ایچ او بھلوال سٹی شعیب سکندر اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔