ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر تفتیشی افسران کے لئے تین روزہ ورکشاپ

Published: 05-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر تفتیشی افسران کے لئے تین روزہ ورکشاپ، ابرار احمد فرانزک سائنٹسٹ PFSA گوجرنوالہ نے شواہد کو اکٹھا کرنے اور محفوظ طریقے سے PFSA منتقل کرنے کے متعلق لیکچر دیا