سرگودھا:پولیس کی جانب سے امتحانی مراکز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

Published: 06-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:پولیس کی جانب سے امتحانی مراکز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات سی ایس ایس کے تحریری امتحانات کے دوران تمام امتحانی مراکز پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران نے امتحانی مراکز پر ڈیوٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران کو بریف کیا اس کے علاوہ سی سی ٹی وی کیمرہ، واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے