ماہ جنوری‘ فروری میں بہترین کارکردگی: ساجد نواز‘ شفقت محمود اور شاہزیب کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

Published: 07-03-2024

Cinque Terre

(سلیمان علی بٹ سے)انچارج پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ اور ان کی ٹیم ساجد نواز،شفقت محمود اور شاہزیب کو ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سیالکوٹ محمد حسن نے ماہ جنوری اور فروری میں بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اور پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ کی کارکردگی کو سراہا۔