ڈی ایس پی پتوکی محمد عرفان بٹ تھانہ صدر پھولنگر میں رمضان المبارک کی آمد کے سلسلہ ممبران امن کمیٹی کیساتھ میٹنگ

Published: 11-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی پتوکی محمد عرفان بٹ تھانہ صدر پھولنگر میں رمضان المبارک کی آمد کے سلسلہ ممبران امن کمیٹی کیساتھ میٹنگ کر رہے ہی، ایس ایچ او سٹی اور صدر پھولنگر بھی انکے ہمراہ موجود ہیں