Published: 11-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ بھلوال صدر پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن ملزم اکمل پولیس کو قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا ایس ایچ او تھانہ بھلوال صدر انسپکٹر محمد عارف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزا دلوائی جائے گا