ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی انچارج پولیس پوسٹ PHP کیساتھ میٹنگ کا انعقاد

Published: 13-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی انچارج پولیس پوسٹ PHP کیساتھ میٹنگ کا انعقاد‘رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے میں ضلعی پولیس کا بھرپور ساتھ دیں۔ طارق عزیز سندھونے کہا ہے کہ سڑکوں پر تعینات پولیس اہلکار محکمہ کا اصل چہرہ ہیں، شہریوں کی حفاظت اور آسانیاں پیدا کرنے کیلئے گشت کو بڑھائیں۔رمضان المبارک میں قومی شاہراہوں کو ہر صورت محفوظ بنانا ہے، قانون کی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول میاں ادریس بھی میٹنگ میں موجود تھے۔