پی اسی ایل 9 فائنل؛ امریکی قونصل جنرل کی گاڑی کو نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے پر حادثہ

Published: 19-03-2024

Cinque Terre

  کراچی: پی ایس ایل 9 کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم آنے والے امریکی قونصل جنرل کی گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا گئی۔واقعے میں کانر ٹربل محفوظ رہے تاہم ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، واقعہ کے بعد   کھلبلی مچ گئی اور سیکیورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 فائنل کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت اہم شخصیات اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے آئی ہیں جس کے باعث سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔