Published: 19-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر گجرات کی زیر محکمہ زکوۃ و عشر کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر گجرات رضوان منظور، پرنسپل ووکیشنل ٹریننگ انسٹی گجرات محمد تحسین سرفراز اور پرنسپل ووکیشنل ٹریننگ انسٹی لالہ موسیٰ مجید احمد اس موقع پر موجود تھے۔اجلاس میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گجرات و لالہ موسیٰ کے 602 طلباء و طالبات کے 68 لاکھ 88 ہزار کے وظائف کی منظوری دی گئی۔