Published: 22-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی راول فیصل سلیم کی تھانہ نیو ٹاؤن میں انسداد سرقہ وہیکلز اور انسداد سنیچنگ وہیکلز کے حوالے سے میٹنگ،میٹنگ میں نیو ٹاؤن سرکل ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی،ایس پی راول نے فردا فردا تمام افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اور ہدایات دیں،چالان کی بروقت تکمیل کریں اور مقدمات کو میرٹ پر یکسو کر کے بروقت چالان جمع کروائیں،موٹرسائیکل و گاڑی چوری میں ملوث متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جا?،منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کو یقینی بنایا جا?،رمضان المبارک میں ڈیوٹیز کے دوران سیکیورٹی کے نظام کو موثر بنایا جا?،ایس ایچ اوز صاحبان افسران و ملازمان کو ڈیوٹیز پر بھیجنے سے پہلے ڈیوٹی کے متعلق بریفنگ کو یقینی بنائیں،تھانے میں انے والے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا?،ایس پی راول فیصل سلیم