Published: 27-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں گزشتہ رات سبز پیر سے آنے والی دو پارٹیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی بابت کاروائی۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں گزشتہ رات سبز پیر سے آنے والی دو پارٹیوں میں ہونے والے جھگڑے کی ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔وقوعہ کی بابت مزید تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔