تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں تعینات سب انسپکٹر محمد شفیق کی الوداعی تقریب

Published: 31-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں تعینات سب انسپکٹر محمد شفیق کی الوداعی تقریب‘ تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسیٰ چوہدری محمد اکرم‘ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر لیاقت حسین‘ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹر سید صغیر حسین‘ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ انسپکٹر مجاہد فاروق اور دیگر پولیس افسران و ملازمین کی شرکت۔افسران نے محکمہ پولیس سے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر رانا محمد شفیق کی محکمہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔اور تخائف اور پھولوں کے دستے پیش کیے۔اور اور شایان شان طریقے سے رخصت کیا۔