Published: 31-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آرگنائزڈ کرائم یونٹ سیالکوٹ نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا40تولے سونا‘نقدی16لاکھ57ہزارروپے5عدد قیمتی گھڑیاں 1عدد موبائل فون2عددLED اور 1عدد موٹرسائیکل برآمد کرکے ا صل مالکان کے حوالے کیا گیا۔