Published: 31-03-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)قصور/ بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم گرفتار تھانہ بی ڈویژن پولیس کی ایس ایچ او وحید عارف کی سربراہی میں کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش لیاقت سکنہ بھسرپورہ کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کے قبضہ سے دو کلوگرام کے قریب چرس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا