شادیوال:۔ محمد اکرم بٹر کا قتل‘ تین نامزد ایک نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

Published: 31-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)شادیوال: تھانہ کنجاہ میں مقتول محمد اکرم کے بھائی محمد اسلم ولد نواب خاں سکنہ بٹر کی مدعیت میں 3 نامزد ملزمان قیصر ولد سردار خاں (بیلے والیہ) قوم جٹ محلہ محمود کے، صفدر صدیق رحمانی محلہ اچھر کے اور شاہد ریاض مٹھو رحمانی محلہ اچھر کے سمیت ایک نامعلوم پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔