Published: 01-04-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کوٹلہ ارب علی خان تھانہ ککرالی کے گاؤں ہنج میں بیوہ عورت کو راشن کے بہانے بلا کر اس عزت تار تار کردی تفصیلات کے مطابق ہنج کے رہائشی ناظم حسین ولد خادم حسین نے بیوہ عورت کو گھر میں بلا اس کے ساتھ زیادتی کر ڈالی پولیس تھانہ ککرالی نے ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی