Published: 21-04-2024
پنجاب اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے ، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس میں مالی سال 25-2024 کے بجٹ پر تجاویز پیش کی جائیں گی،اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی تجاویز پر غور ہوگا، اجلاس میں اراکین اسمبلی اپنے اپنے حلقوں سے متعلق تجاویز دیں گے۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔