تیسرا ٹی 20: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف

Published: 21-04-2024

Cinque Terre

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، پہلا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہوگیا تھا۔