دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار ہوئے، پولیس

Published: 29-04-2024

Cinque Terre

دبئی میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کیخلاف آپریشن کیا گیا۔ دبئی پولیس کے مطابق عید الفطر پر 396 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ دبئی پولیس کے مطابق دبئی پولیس نے غیر قانونی دوکانداروں کے خلاف بھی آپریشن کیا ہے۔  لائسنس کے بغیر اشیاء فروخت کرنے والے 292 افراد بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔دبئی پولیس کے مطابق ویزے کے بغیر امارات میں مقیم 279 افراد بھی گرفتار کیے گئے۔