سیکرٹری سروسز زید بن مقصود کمشنر لاہور ڈویژن تعینات

Published: 01-05-2024

Cinque Terre

 پنجاب حکومت نے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو تبدیل کر دیا۔سیکرٹری سروسز زید بن مقصود کو کمشنر لاہور ڈویژن تعینات کر دیا گیا، محکمہ سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ادھر سیکرٹری ٹورازم راجہ جہانگیر انور کا تبادلہ کر کے سیکرٹری ماحولیات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے، راجہ جہانگیر انور کو سیکرٹری ٹورازم کا اضافی چارج دے دیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔