Published: 01-05-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی ضلع قصور سے ٹرانسفر ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج قصور رفاقت علی گوندل سے ملاقات، ڈی پی او قصور نے ایڈیشنل سیشن جج کو پھولوں کا گلدستہ اور گفٹ پیش کیا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ڈی ایس پی لیگل عبدالقدیر بھٹی بھی ہمراہ تھے