گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات کے خلاف آپریشن جاری مجموعی طورپر 4کلو سے زائد چرس اور 10لیٹر شراب برآمد

Published: 15-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات کے خلاف آپریشن جاری۔مجموعی طورپر 4کلو سے زائد چرس اور 10لیٹر شراب برآمد  تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاباجوہ کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ضلع بھر سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4کلو سے زائد چرس اور10لیٹر شراب برآمد کرلی۔